سکہ سند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) دستاویز جس پر بادشاہی سند یا مہر ہو باتحریر جس پر حاکم وقت کی مہر ہو جیسے اسٹامپ یا امیسری نوٹ وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) دستاویز جس پر بادشاہی سند یا مہر ہو باتحریر جس پر حاکم وقت کی مہر ہو جیسے اسٹامپ یا امیسری نوٹ وغیرہ۔